Тухаф аль-Угул
Researcher
Discription of This Book
General Data
The full information of the hadith is given below
Title of Book
Тухаф аль-Угул
Author
Date of death of the author
Researcher/Editor
Subject
Language
Number of volumes
1
Publisher
Author
حسن بن علی بن حسین بن شُعبَہ حَرّانی، ابن شعبہ حرانی کے نام سے معروف، قدیم ترین شیعہ محدث اور کتاب تُحَف ُالعقول کے مؤلف ہیں۔ آقا بزرگ تہرانی نے حسین بن علی بن صادق بحرانی کی کتاب رسالہ اخلاق سے نقل کیا ہے کہ ابن شعبہ ان علماء میں سے تھے جن سے شیخ مفید جیسے عالم نے روایات نقل کی ہیں اور یہ شیخ صدوق کے معاصرین میں سے تھے۔ جبکہ رجالی مآخذ و منابع میں ملتا ہے کہ شیخ مفید نے ابن شعبہ حرانی نامی کسی بھی راوی سے کوئی حدیث نقل نہیں کی ہے۔







