General Data
                                The full information of the hadith is given below
                                
                             
                         
                        
                            Author
                            
                                <p style="text-align: justify;"><span dir="RTL">اس کتاب کے مؤلف چوتھی صدی ہجری کے عالم دین، قاضی نعمان بن محمد بن منصور بن احمد بن حیون تمیمی مغربی ہیں۔ وہ فاطمی حکومت میں اہم مناصب پر فائز رہے اور کچھ عرصہ مصر قاضی القضات (چیف جسٹس) بھی رہے۔ قاضی نعمان نے 47 کتابیں تالیف کی جو فقہ، تأویل، تفسیر، روایات و... پر مشتمل ہیں</span></p>