احادیث

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

ذَلِّلُوا أَخْلَاقَكُمْ بِالْمَحَاسِنِ وَقَوِّدُوهَا إِلَى الْمَكَارِمِ، وَعَوِّدُوا أَنْفُسَكُمُ الْحِلْم‏.
امام علی (علیہ السلام):
اپنے مزاج کو نیکی سے قابو میں رکھیں اور نیکی کی طرف بڑھنے کے لیے اس کی رہنمائی کریں اور اپنی روح کو برداشت کی عادت ڈالیں۔
ماخذ: تحف العقول نمبر224
ID: 52061
1239
الصِّدْقُ أَمَانَهٌ وَ الْکَ ذِبُ خِیَانَهٌ وَ الْأَدَبُ رِئَاسَهٌ وَ الْحَزْمُ کِیَاسَهٌ وَ الشَّرَفُ مَتْوَاهٌ وَ الْقَصْدُ مَثْرَاهٌ وَ الْحِرْصُ مَفْقَرَهٌ وَ الدَّنَاءَهُ مَحْقَرَهٌ وَ السَّخَ اءُ قُرْبَهٌ وَ اللُّؤْمُ غُرْبَهٌ وَ الرِّقَّهُ اسْتِکَانَهٌ وَ الْعَجْزُ مَهَانَهٌ وَ الْهَوَي مَیْلٌ وَ الْوَفَاءُ کَیْلٌ وَ الْعُجْبُ هَلَاكٌ وَ الصَّبْرُ مِلَاكٌ.
امام علی (علیہ السلام):
سچ بولنا امانت ہے اور جھوٹ خیانت، شائستگی سرداری ہے، ہوشیاری حکمت اور اسراف نقصان دہ ہے اور اعتدال مال کا سبب، حرص خالی ہاتھ ہے اور پپستی باعث حقارت، سخاوت لوگوں کو قریب کرنے کا سبب بنتی ہے، پست فطرتی دوری کا سبب، ہمدردی عاجزی ہے اور بول چال میں کمزوری ناکاممی، یواپرستی کج روی ہے اور وفاداری وقار، خود کو دیکھنا تباہی ہے اور برداشت صلاحیت۔
ماخذ: الخصال، شیخ صدوق جلد2 صفحہ506
ID: 52045
1512
الْعُلُومُ أَرْبَعَةٌ الْفِقْهُ‏ لِلْأَدْيَانِ‏ وَ الطِّبُّ لِلْأَبْدَانِ وَ النَّحْوُ لِلِّسَانِ وَ النُّجُومُ لِمَعْرِفَةِ الْأَزْمَانِ.
امام علی (علیہ السلام):
علم کی چار قسمیں ہیں: مذاہب کے لیے فقہ۔ جسموں کے لیے طب، بولنے کے لیے نحو (گرامر) اور اوقات جاننے کے لیے علم نجوم
ماخذ: بحار الانوار جلد1 صفحہ218
ID: 31978
1535
تَعَلَّمُوا الْعِلْمَ وَ تَعَلَّمُوا مَعَ الْعِلْمِ السَّكِينَةَ وَ الْحِلْمَ فَإِنَّ الْعِلْمَ خَلِيلُ الْمُؤْمِنِ وَ الْحِلْمَ وَزِيرُهُ .
امام علی (علیہ السلام):
علم حاصل کرو اور علم کے ساتھ سنجیدگی اور برداشت حاصل کرو، کیونکہ علم مومن کا دوست ہے اور برداشت اس کا وزیر ہے۔
ID: 14659
2893
لَا يُدْرَكُ الْعِلْمُ بِرَاحَةِ الْجِسْمِ .
امام علی (علیہ السلام):
جسم کے سکون میں رہنے کے ساتھ علم حاصل نہیں ہوتا۔
ID: 14658
7975
مَنْ لَمْ يَصْبِرْ عَلَى مَضَضِ التَّعْلِيمِ بَقِيَ فِي ذُلِّ الْجَهْلِ .
امام علی (علیہ السلام):
جو شخص تعلیم کی تکلیف پر صبر نہیں کرتا وہ جہالت کی ذلت میں باقی رہتا ہے۔
ID: 14657
3969
علَيكَ بِلُزُومِ اليَقينِ وتَجَنُّبِ الشَّكِّ، فلَيسَ للمَرءِ شَي ءٌ أهْلَكَ لِدِينِهِ مِن غَلَبَةِ الشَّكِّ على يَقينِهِ.
امام علی (علیہ السلام):
یقین کرنا اور شک سے پرہیز کرنا تم پر ضروری ہے، کیونکہ آدمی کے دین کے لئے شک کا اس کے یقین پر غالب ہونے سے زیادہ کوئی چیز ہلاک کرنے والی نہیں ہے۔
ماخذ: منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ674
ID: 3000
6243
أوَّلُ ما يَجِبُ علَيكُم للّهِ سبحانَهُ، شُكرُ أيادِيهِ وابتِغاءُ مَراضِيهِ.
امام علی (علیہ السلام):
پہلی چیز جو تم پر اللہ سبحانہ کے بارے میں واجب ہے، اس کی نعمتوں کا شکر اور اس کی رضا تک پہنچنا ہے۔
ماخذ: منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ670
ID: 2990
1856428
وقد سُئلَ عن أشقَى الناسِ: مَن باعَ دِينَهُ بِدُنيا غَيرِهِ.
امام علی (علیہ السلام):
اور بدبخت ترین آدمی کے بارے میں پوچھا گیا (تو فرمایا): جو شخص اپنا دین دوسرے کی دنیا کو بیچ دے۔
ماخذ: الامالی، شیخ صدوق نمبر478 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ668
ID: 2988
1857565
تَوَقَّوُا المَعاصِيَ واحبِسُوا أنفُسَكُم عنها؛ فإنَّ الشَّقِيَّ مَن أطلَقَ فيها عِنانَهُ.
امام علی (علیہ السلام):
گناہوں سے پرہیز کرو اور اپنے نفسوں کو ان سے روکو، کیونکہ بدبخت وہ ہے جو اپنی لگام کو ان (گناہوں) میں آزاد چھوڑ دے۔
ماخذ: منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ666
ID: 2986
1505482

دائرہ تلاش

L'Imam Ali(Que salut soit sur lui)
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین