أهلُ المَعروفِ إلَى اصطِناعِه أحوَجُ مِن أهلِ الحاجَةِ إلَيهِ؛ لأِنَّ لَهُم أجرَهُ وفَخرَهُ وذِكرَهُ، فمَهما اصطَنَعَ الرَّجُلُ مِن مَعروفٍ فإنَّما يَبدأ فيهِ بِنَفسِهِ، فلا يَطلُبَنَّ شُكرَ ما صَنَعَ إلى نَفسِهِ مِن غَيرِهِ.
امام جواد (علیہ السلام):
نیکی کرنے والوں کو نیکی کرنے کی، نیکی کے ضرورت مندوں سے زیادہ ضرورت ہے، کیونکہ انہی کے لئے اس کا اجر اور فخر اور نیکنامی ہے، لہذا جب کوئی آدمی کوئی نیک کام کرے تو اس نے پہلے اپنے سے کی ہے۔ لہذا اس نے جو اپنے لیے کیا ہے اس کا شکریہ دوسروں سے بالکل نہ مانگے۔
ID: 1183