احادیث اللہ کی اطاعت اور اس کے نتائج

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

مَن أطاعَ الخالِقَ لَم يُبالِ بسَخَطِ المَخلوقِ.
امام هادی (علیہ السلام):
جو خالق کی اطاعت کرے وہ مخلوق کی ناراضگی کی پرواہ نہیں کرتا۔
ID: 2349
17455
النّاسُ فِي الدّنيا بِالأموالِ، وَ في الآخِرَةِ بِالأعمالِ.
امام هادی (علیہ السلام):
لوگ دنیا میں مال کے ساتھ ہیں اور آخرت میں اعمال کے ساتھ۔
ماخذ: نزهة الناظر و تنبيه الخاطر نمبر139
ID: 2190
15031
البُخلُ أذَمُّ الأخلاقِ.
امام هادی (علیہ السلام):
کنجوسی مذموم ترین خصلت ہے۔
ماخذ: بحار الانوار جلد72 صفحہ199 نزهة الناظر و تنبيه الخاطر نمبر140
ID: 2120
19036
الحِكمَةُ لا تَنْجَعُ في الطِّباعِ الفاسِدَةِ.
امام هادی (علیہ السلام):
حکمت ، خراب مزاجوں میں اثرانداز نہیں ہوتی۔
ماخذ: بحار الانوار جلد78 صفحہ370
ID: 1963
8638
العِتابُ خَيرٌ مِن الحِقْدِ.
امام هادی (علیہ السلام):
مذمت کرنا کینہ سے بہتر ہے۔
ماخذ: نزهة الناظر و تنبيه الخاطر نمبر139
ID: 1899
3698
المِراءُ يُفسِدُ الصَّداقَةَ القَديمَةَ، ويُحَلِّلُ العُقدَةَ الوَثِيقَةَ، وأقَلُّ ما فيهِ أن تَكونَ فيهِ المُغالَبَةُ، والمُغالَبَةُ اسُّ أسبابِ القَطيعَةِ.
امام هادی (علیہ السلام):
بحث کرنا، پرانی دوستی کو خراب کرتا ہے اور مضبوط گرہ کو کھول دیتا ہے اور اس میں کم از کم جو چیز ہے (وہ یہ ہے) کہ ایک دوسرے پر غالب آنے کی کوشش ہوتی ہے اور غالب آنے کی کوشش (دوستی کے) کٹ جانے کی بنیاد ہے۔
ماخذ: نزهة الناظر و تنبيه الخاطر نمبر312
ID: 1083
16381
الشاكِرُ أسعَدُ بالشُّكرِ مِنهُ بِالنِّعمَةِ التي أوجَبَتِ الشُّكرَ؛ لأنَّ النِّعَمَ مَتاعٌ، والشُّكرَ نِعَمٌ وعُقبى.
امام هادی (علیہ السلام):
شکر کرنے والے کے لئے شکر کرنے کی وجہ سے زیادہ بڑی خوش بختی وہ نعمت ہے جس نے شکر کو واجب کردیا ہے، کیونکہ نعمتیں (فانی) مال ہیں اور شکر نعمتیں اور عاقبت ہیں۔
ماخذ: تحف العقول نمبر483
ID: 1017
17656
لَمّا كَلَّمَ اللّهُ عزّوجلّ موسى ابنَ عِمرانَ عليه السلام قالَ موسى: إلهي ... ما جَزاءُ مَن وَصَلَ رَحِمَهُ؟ قالَ: يا موسى، أنسَأُ لَهُ أجَلَهُ، و اُهَوِّنُ علَيهِ سَكَراتِ المَوتِ.
امام هادی (علیہ السلام):
جب اللہ عزّوجل نے موسی ابن عمران علیہ السلام سے کلام کی تو موسی نے عرض کیا: اے میرے معبود... جو اپنے رشتہ دار سے صلہ (رحمی) کرے اس کی جزا کیا ہے؟ اللہ نے فرمایا: اے موسی! اس کی موت میں تاخیر کردیتا ہوں اور اس پر موت کی سختیوں کو آسان کردیتا ہوں۔
ماخذ: الامالی، شیخ صدوق نمبر207
ID: 879
19324
الجُوعُ يَزِيدُ فِي طِيبِ الطَّعَامِ
امام هادی (علیہ السلام):
بھوک، کھانے کی لذت کو بڑھاتی ہے ۔
ماخذ: بحار الانوار جلد78 صفحہ369 نزهة الناظر و تنبيه الخاطر نمبر141
ID: 293
15568
الجاهِلُ أسِيرُ لِسانِهِ.
امام هادی (علیہ السلام):
جاہل، اپنی زبان کا قیدی ہے۔
ماخذ: نزهة الناظر و تنبيه الخاطر نمبر139
ID: 240
16134

دائرہ تلاش

L'Imam Hadi
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین