سَمعتُ أبا الحسنِ الرِّضا عليه السلام يَقولُ: رَحِمَ اللّهُ عَبدا أحيا أمرَنا. فَقُلتُ لَهُ: فَكَيفَ يُحيي أمرَكُم؟! قالَ: يَتَعَلَّمُ عُلومَنا وَيُعَلِّمُها النّاسَ؛ فَإنَّ النّاس لَو عَلِموا مَحاسِنَ كَلامِنا لاتَّبَعونا.
امام رضا (علیہ السلام):
میں نے امام رضا علیہ السلام سے سنا کہ آپؑ فرماتے تھے: اللہ اس بندے پر رحمت کرے جو ہمارے امر کو زندہ کرے۔ تو میں نے آپؑ سے عرض کیا: تو کیسے آپ (اہل بیتؑ ) کے امر کو زندہ کرے؟ آپؑ نے فرمایا: ہمارے علوم کی تعلیم حاصل کرے اور علوم کی لوگوں کو تعلیم دے، کیونکہ اگر لوگ ہمارے کلام کی خوبصورتیوں کو جان لیں تو ضرور ہماری پیروی کریں گے۔
ماخذ:
معانی الاخبار
جلد180
صفحہ1
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ190
ID: 2704