لمّا سُئلَ: ما بالُ القرآنِ لا يَزدادُ علَى النَّشرِ والدَّرسِ إلّا غَضاضَةً؟: لأنَّ اللّهَ تباركَ وتعالى لم يَجعَلْهُ لِزمانٍ دونَ زَمانٍ، ولا لِناسٍ دونَ ناسٍ، فهُو في كلِّ زَمانٍ جَديدٌ، وعِند كُلِّ قَومٍ غَضٌّ إلى يَومِ القِيامَةِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب آپؑ سے دریافت کیا گیا کہ قرآن میں کیا راز ہے کہ جتنا زیادہ پڑھا جائے اور بحث کی جائے تو (اس کی) تازگی میں ہی اضافہ ہوتا ہے؟ تو آپؑ نے فرمایا: کیونکہ اللہ تبارک و تعالٰی نے اسے خاص زمانے کے لئے قرار نہیں دیا، اور نہ ہی خاص لوگوں کے لئے، لہذا وہ ہر زمانے میں نیا ہے، اور ہر قوم کے لئے قیامت کے دن تک تازہ ہے۔
ماخذ:
عیون اخبار الرضا (علیهالسلام)
جلد2
صفحہ87
ID: 1424