إنّ اللّهَ عَزَّوجلَّ بِمَنِّهِ ورَحمَتِهِ لَمّا فَرَضَ عَليكُمُ الفَرائضَ لم يَفرِضْ علَيكُم لِحاجَةٍ مِنهُ إلَيهِ، بَل رَحمَةً مِنهُ إلَيكُم (علَيكُم) لا إلهَ إلّا هُو، لِيَميزَ الخَبيثَ مِن الطَّيِّبِ، ولِيَبتَلِيَ
ما في صُدورِكُم، ولِيُمَحِّصَ ما في قُلوبِكُم.
امام حسن (علیہ السلام):
یقیناً اللہ عزّوجل نے اپنے کرم اور رحمت کی خاطر پر واجبات کو تم پر واجب کیا، اس لئے واجب نہیں کیا کہ اسے تمہارے واجبات کی ضرورت ہے، بلکہ تم پر اپنی رحمت کی خاطر اس کے سوا کوئی معبود نہیں، تا کہ وہ ناپاک کو پاک سے الگ کردے، اور اس لئے کہ جو کچھ تمہارے سینوں میں ہے اسے آزمائے، اور اس لئے کہ جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے اسے خالص کردے۔
ماخذ:
الامالی، شیخ طوسی
نمبر654
ID: 2546