لَمّا سُئلَ عنِ الشِّعرِ: إنّ المُؤمِنَ مُجاهِدٌ بِسَيفِهِ ولِسانِهِ، والذي نَفسي بيدِهِ لَكأنّما يَنضِحُونَهم بِالنَّبلِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب آپؑ سے شعر کے بارے میں دریافت کیا گیا تو آپؑ نے فرمایا: یقیناً مومن اپنی تلوار اور اپنی زبان کے ذریعے جہاد کرتا ہے، مجھے قسم اس کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے (مومن) شعراء شعر کے ذریعے گویا دشمن کو تیر مارتے ہیں۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ658
ID: 2968