احادیث رازداری_3793,مدارا_4941,صبر_3956,مدارا_4941,صبر_3956

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

لَا يَكُونُ الْمُؤْمِنُ مُؤْمِناً حَتَّى يَكُونَ فِيهِ ثَلَاثُ خِصَالٍ، سُنَّةٌ مِنْ رَبِّهِ وَسُنَّةٌ مِنْ نَبِيِّهِ وَسُنَّةٌ مِنْ وَلِيِّهِ. فَأَمَّا السُّنَّةُ مِنْ رَبِّهِ فَكِتْمَانُ سِرِّهِ، قَالَ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ: (عالِمُ الْغَيْبِ فَلا يُظْهِرُ عَلى‏ غَيْبِهِ أَحَداً * إِلَّا مَنْ ارْتَضى‏ مِنْ رَسُولٍ). وَأَمَّا السُّنَّةُ مِنْ نَبِيِّهِ فَمُدَارَاةُ النَّاسِ، فَإِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ أَمَرَ نَبِيَّهُ (صلی‌ الله علیه وآله وسلم) بِمُدَارَاةِ النَّاسِ، فَقَالَ خُذِ الْعَفْوَ وَأْمُرْ بِالْعُرْفِ. وَأَمَّا السُّنَّةُ مِنْ وَلِيِّهِ فَالصَّبْرُ فِي الْبَأْساءِ وَالضَّرَّاءِ.
امام رضا (علیہ السلام):
مومن اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ اس میں تین خصلتیں نہ ہوں: ایک اپنے رب کی طرف سے، ایک اپنے نبی کی طرف سے اور ایک ان کے ولی کی طرف سے۔ ان کے رب کی طرف رازوں کو چھپانا ہے۔ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: غیب کا جاننے والا، وہ اپنے غیب کو کسی پر ظاہر نہیں کرتا، سوائے رسول کے جس سے راضی ہو، اور نبی کی سنت لوگوں کے ساتھ حسن سلوک ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم دیا تھا۔ .لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کا، فرمایا: [لوگوں کی غلطیوں] معاف کریں اور اعتدال پر رہیں۔... جہاں تک ان کے وللی کککی سنت ہے، تو یہ آسانی یا مشکل کے وقت صبر ہے۔
ماخذ: الکافی جلد2 صفحہ241
ID: 52063
1584
مَا أَحْسَنَ الصَّبْرَ وَ انْتِظَارَ الْفَرَج‏.
امام رضا (علیہ السلام):
کیا ہی اچھا ہے صبر کرنا اور انتظار فرج کرنا۔
ماخذ: بحار الانوار جلد12 صفحہ379
ID: 31999
2730
إذا حُبِسَتِ الزَّكاةُ ماتَتِ المَواشِي.
امام رضا (علیہ السلام):
جب زکات ادا نہ کی جائے تو چوپائے مرتے ہیں۔
ماخذ: بحار الانوار جلد73 صفحہ373 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ548
ID: 2895
73962
مَن ذَكَرَ اللّهَ ولم يَستَبِقْ إلى لِقائهِ فَقدِ استَهزَأ بنَفسِهِ.
امام رضا (علیہ السلام):
جو شخص اللہ کو یاد کرے لیکن اُس کی ملاقات کی طرف سبقت نہ کرے تو یقیناً اس نے اپنے ساتھ مذاق کیا ہے۔
ماخذ: منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ486 منتخب میزان الحکمه جلد78 صفحہ356
ID: 2857
13027
ليسَ مِنّا مَن لَمْ يأمن جارُهُ بَوائقَهُ.
امام رضا (علیہ السلام):
میں سے نہیں ہے وہ شخص جس کا ہمسایہ اس کی اذیت سے امان میں نہ ہو۔
ماخذ: عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام) جلد2 صفحہ24 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ286
ID: 2779
21523
مَن سألَ اللّهَ الجَنّةَ ولَم يَصْبِرْ على الشَّدائدِ فَقدِ اسْتَهْزأ بنَفْسِهِ.
امام رضا (علیہ السلام):
جو شخص اللہ سے جنت طلب کرے، لیکن سختیوں پر صبر نہ کرے تو یقیناً اس نے اپنا مذاق اڑایا ہے۔
ماخذ: بحار الانوار جلد78 صفحہ356 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ258
ID: 2761
11373
سَمعتُ أبا الحسنِ الرِّضا عليه السلام يَقولُ: رَحِمَ اللّهُ عَبدا أحيا أمرَنا. فَقُلتُ لَهُ: فَكَيفَ يُحيي أمرَكُم؟! قالَ: يَتَعَلَّمُ عُلومَنا وَيُعَلِّمُها النّاسَ؛ فَإنَّ النّاس لَو عَلِموا مَحاسِنَ كَلامِنا لاتَّبَعونا.
امام رضا (علیہ السلام):
میں نے امام رضا علیہ السلام سے سنا کہ آپؑ فرماتے تھے: اللہ اس بندے پر رحمت کرے جو ہمارے امر کو زندہ کرے۔ تو میں نے آپؑ سے عرض کیا: تو کیسے آپ (اہل بیتؑ ) کے امر کو زندہ کرے؟ آپؑ نے فرمایا: ہمارے علوم کی تعلیم حاصل کرے اور علوم کی لوگوں کو تعلیم دے، کیونکہ اگر لوگ ہمارے کلام کی خوبصورتیوں کو جان لیں تو ضرور ہماری پیروی کریں گے۔
ماخذ: معانی الاخبار جلد180 صفحہ1 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ190
ID: 2704
15893
إنّ الإمامةَ زِمامُ الدِّينِ، و نِظامُ المُسلِمينَ، و صَلاحُ الدُّنيا، و عِزُّالمُؤمِنينَ.
امام رضا (علیہ السلام):
یقینآ امامت دین کی باگ ڈور ہے، اور مسلمانوں کو منظم کرنے والی ہے، اور دنیا کی بہتری ہے، اور مومنین کی عزت ہے۔
ماخذ: الکافی جلد1 صفحہ200 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ72
ID: 2654
17283
إنَّ الإمامةَ اسُّ الإسلامِ النّامي، و فَرْعُهُ السّامي.
امام رضا (علیہ السلام):
یقینآ امامت اسلام کی پروان چڑھنے والی بنیاد اور اس کی بلند ہونے والی ٹہنی ہے۔
ماخذ: الکافی جلد1 صفحہ200 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ72
ID: 2653
17928
مُرِ الصَّبيَّ فلْيَتَصدَّقْ بيدِهِ بالكِسْرةِ والقَبْضةِ والشَّي ءِ وإنْ قَلَّ، فإنَّ كلَّ شي ءٍ يُرادُ بهِ اللّهُ وإنْ قَلَّ بعدَ أنْ تَصدُقَ النِّيّةُ فيهِ عظيمٌ.
امام رضا (علیہ السلام):
بچے کو حکم دو کہ اپنے ہاتھ سے صدقہ دے، روٹی کا ٹکڑا یا مٹھی بھر کوئی چیز اگرچہ کم ہو، کیونکہ ہر وہ چیز جو اللہ کی راہ میں دی جائے اگرچہ کم ہو اگر اس میں سچی نیت ہو تو زیادہ ہے۔
ماخذ: الکافی جلد4 صفحہ4 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ46
ID: 2627
13928

دائرہ تلاش

L'Imam Rida
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین