Book

داخلہ اردو


الصحیفة السجادیة

امام سجاد (علیہ السلام)

Researcher

امام سجاد (علیہ السلام)

Discription of This Book

صحیفۂ سجادیہ شیعیان اہل بیت کے چوتھے امام حضرت امام سجاد سے منقولہ 54 مناجاتوں و دعاؤں پر مشتمل کتاب کا نام ہے۔ صحیفہ سجادیہ قرآن و نہج البلاغہ کے بعد، اہل تشیّع کے ہاں اہم مرتبے والی کتاب مانی جاتی ہے اور زبور آل محمد و انجیل اہل بیت کے عناوین سے مشہور ہے۔آقا بزرگ تہرانی نے اپنی کتاب الذریعہ میں لکھا ہے کہ اس کتاب پر تقریبا 50 شرحيں لکھی گئی ہیں جن میں سب سے مشہور شرح کا نام ریاض السالکین ہے اور اس کے مؤلف سید علی خان شیرازی ہیں۔ صحیفہ کے تراجم انگریزی، فرانسیسی، ترکی، اردو، ہسپانوی، بوسنیایی، آلبانوی، تامل سمیت مختلف زبانوں میں شائع ہوچکے ہیں۔ اہل تشیع کے ہاں اس کتاب کی منزلت بجائے خود، جبکہ اہل سنت کے علماء نے بھی اس کی فصاحت و بلاغت کی تعریف کی ہے۔امام سجادؑ نے بہت سے دینی معارف و تعلیمات کو دعاؤں کے ضمن میں بیان کیا ہے؛ جیسے خدا شناسي یا دینیات،[1]، جہان شناسی یا کونیات[2] اور انسان شناسی یا بشریات[3] نیز عالم غیب، ملائکہ، رسالت، انبیاء، پیغمبر اور اہل بیت کی منزلت، امامت، اخلاقی فضائل اور رذائل، اعیاد کی تکریم، سماجی اور معاشی مسائل، تاریخی اشارات، اللہ کی مختلف نعمتوں، تلاوت، دعا، ذکر اور نماز اور عبادت کے آداب وغیرہ۔ صحیفہ سجادیہ کی معروف ترین دعا دعائے مکارم الاخلاق ہے۔

General Data

The full information of the hadith is given below

Title of Book
الصحیفة السجادیة
Author
امام سجاد (علیہ السلام)
Date of death of the author
Researcher/Editor
Subject
Language
عربی
Number of volumes
1
Publisher
نشر الهادى‏

Author