الإمامُ الحسينُ عليه السلام - في كتابهِ إلى أهلِ الكوفةِ - : فَلَعَمْري ، ما الإمامُ إلّا الحاكمُ بالكِتابِ ، القائمُ بالقِسْطِ، الدّائنُ بِدِينِ الحَقِّ ، الحابِسُ نَفْسَهُ على ذاتِ اللَّهِ .
امام حسین (علیہ السلام):
امام حسین علیہ السلام نے اپنے خط میں کوفہ والوں کو تحریر فرمایا: مجھے اپنی جان کی قسم، امام نہیں ہے مگر اللہ کی کتاب کی بنیاد پر حکم کرنے والا، عدل قائم کرنے والا، دین حق کی پابندی کرنے والا، اپنے آپ کو اللہ کی راہ میں وقف کرنے والا۔
ماخذ:
ارشاد القلوب
جلد2
صفحہ39
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ76
ID: 2664