بى اُنذِرتُم وَ بِعَلىِّ بنِ أبى طالِبِ اهْتَدَیتُم… وَ بِالْحَسَنِ اُعْطیتُمُ الإْحسانُ وَ بِالْحُسَینِ تَسعَدونَ وَ بِهِ تَشقونَ ألا وَ إنَّ الْحُسَینَ بابٌ مِن أبوابِ الْجَنَّهِ مَن عاداهُ حَرَّمَ اللّهُ عَلَیهِ ریحَ الْجَنَّهِ .
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
تمھیں میری طرف سے ھشدار دیا گیا ہے، اور تمہیں علی علیہ السلام کی طرف سے ہدایت نصیب ہوگی، اور حسن علیہ السلام کے ذریعہ تم پر احسان کیا جائے گا، اور حسین علیہ السلام کے ساتھ خوشبخت ہو گے، اور اس کے بغیر بدبخت۔ جان لو کہ حسین علیہ السلام جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے جو اس سے دشمنی کرے گا خدا اس پر جنت کی خوشبو حرام کردے گا۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد35
صفحہ405
ID: 31985