احادیث

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

ابْنَ آدَمَ، إِنَّكَ لَا تَزَالُ بِخَيْرٍ مَا كَانَ لَكَ وَاعِظٌ مِنْ نَفْسِكَ، وَمَا كَانَتِ الْمُحَاسَبَةُ مِنْ هَمِّكَ، وَمَا كَانَ الْخَوْفُ لَكَ شِعَاراً وَالْحَذَرُ لَكَ دِثَاراً.
امام سجاد (علیہ السلام):
اے ابن آدم! جب تک آپ کے پاس باطنی مبلغ ہے اور آپ اپنے احتساب پر کوشاں رہیں اور خوف آپ کا زیرجامہ اور احتیاط آپ کا اوڑنا رہے تو آپ ہمیشہ خیر پر رہیں گے۔
ماخذ: تحف العقول نمبر280
ID: 52060
1330
مَا مِنْ شَيْ‏ءٍ أَحَبَّ إِلَى اللَّهِ بَعْدَ مَعْرِفَتِهِ مِنْ عِفَّةِ بَطْنٍ وَفَرْجٍ، وَمَا مِنْ شَيْ‏ءٍ أَحَبَّ إِلَى اللَّهِ مِنْ أَنْ يُسْأَلَ.
امام سجاد (علیہ السلام):
خدا کے نزدیک اس کی معرفت کے بعد حلال لقمہ اورپاکدامنى سے زیادہ کوئی چیز محبوب تر نہیں ہے اسی طرح خدا کو اس سے بڑھ کر کوئی چیز محبوب نہیں کہ اس سے مانگا جائے۔
ماخذ: تحف العقول نمبر282
ID: 52059
1351
مَنْ ثَبَتَ عَلَى وَلَايَتِنَا فِي غَيْبَةِ قَائِمِنَا أَعْطَاهُ اللَّهُ أَجْرَ أَلْفِ شَهِيدٍ مِثْلِ شُهَدَاءِ بَدْرٍ وَ أُحُدٍ.
امام سجاد (علیہ السلام):
جو ہمارے قائم کی غیبت کے دوران، ہماری ولایت پر ثابت قدم رہے، اللہ اسے شہدائے بدر و احد کے برابر ہزار شہداء کا اجر عطا فرمائے گا۔
ماخذ: بحار الانوار جلد52 صفحہ125
ID: 32000
2465
إِنَّهَا لَتَزْهَرُ بَيْنَ رِيَاضِ الْجَنَّةِ كَمَا يَزْهَرُ الْكَوْكَبُ الدُّرِّيُّ بَيْنَ الْكَوَاكِبِ لِأَهْلِ الْأَرْضِ يَغْشَى نُورُهَا أَبْصَارَ أَهْلِ الْجَنَّةِ جَمِيعاً وَ هِيَ تُنَادِي أَنَا أَرْضُ اللَّهِ الْمُقَدَّسَةُ الطَّيِّبَةُ الْمُبَارَكَةُ الَّتِي تَضَمَّنَتْ سَيِّدَ الشُّهَدَاءِ وَ سَيِّدَ شَبَابِ أَهْلِ الْجَنَّة.
امام سجاد (علیہ السلام):
یہ سرزمین (کربلا) جنت کے باغوں کے درمیان چمکتی ہے، جس طرح ایک چمکتا ہوا ستارہ ستاروں کے درمیان چمکتا ہے، اس سرزمین کی روشنی اہل آسمان کی آنکھوں کو دھیمہ کر دیتی ہے اور بلند آواز میں کہتی ہے: "میں وہ مقدس ، طیب ، پاک و پاکیزہ اور بابرکت سرزمین ہوں کہ جس میں سیدالشہدا جنت کے جوانوں کے سردار ہیں
ماخذ: کامل الزیارات نمبر268
ID: 31995
2269
في دعائهِ: فلَولا أنَّ الشَّيطانَ يَختَدِعُهُم عَن طاعَتِكَ ما عَصاكَ عاصٍ، ولَولا أنّهُ صَوَّرَ لَهُمُ الباطِلَ في مِثالِ الحَقِّ ما ضَلَّ عَن طَرِيقِكَ ضالٌّ.
امام سجاد (علیہ السلام):
آپؑ کی دعا میں ہے: اگر شیطان ان کو تیری اطاعت سے نہ روکتا تو کوئی نافرمان تیری نافرمانی نہ کرتا، اور اگر وہ ان کے لئے باطل کو حق کے لباس میں نہ دکھاتا تو کوئی گمراہ تیرے راستے سے گمراہ نہ ہوتا۔
ماخذ: الصحیفة السجادیة جلد1 صفحہ52 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ656
ID: 2962
14603
طَلَبُ الحَوائجِ إلى الناسِ مَذَلَّةٌ للحياةِ، ومَذهَبَةٌ للحَياءِ، واستِخفافٌ بِالوَقارِ، وهُو الفَقرُ الحاضِرُ، وقِلَّةُ طَلَبِ الحوائجِ مِنَ الناسِ هُو الغِنى الحاضِرُ.
امام سجاد (علیہ السلام):
(اپنی) ضرورتوں کو لوگوں سے طلب کرنا زندگی میں ذلت کا باعث ہے، اور حیا کے زائل ہونے کا باعث ہے اور وقار کا کم ہوجانا ہے، اور نقد فقر ہے، اور لوگوں سے ضرورتوں کو کم طلب کرنا نقد بے نیازی ہے۔
ماخذ: تحف العقول نمبر279 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ582
ID: 2905
14788
كانَ آخِرُ ما أوصى بهِ الخضرُ موسى بنَ عِمرانَ عليهماالسلام:... ما رَفَقَ أحَدٌ بأحَدٍ في الدنيا إلّا رَفَقَ اللّهُ عزّوجلّ بهِ يَومَ القِيامَةِ.
امام سجاد (علیہ السلام):
حضرت خضر علیہ السلام نے حضرت موسی بن عمران علیہ السلام کو جو آخری نصیحت کی تھی وہ یہ تھی: کسی شخص نے دنیا میں کسی سے نرمی نہیں کی مگر اللہ عزّوجل قیامت کے دن اس سے نرمی کرے گا۔
ماخذ: بحار الانوار جلد73 صفحہ386 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ536
ID: 2888
19038
إنَّ أرضاكُم عِندَ اللّهِ أسبَغُكُم على عِيالِهِ.
امام سجاد (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تم میں سے سب سے زیادہ اس سے راضی ہے جو اپنے گھرانے کو سب سے زیادہ سہولت میں رکھے۔
ماخذ: منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ534
ID: 2886
15377
الإمامُ زينُ العابدينَ عليه السلام - في الدُّعاءِ - : وأَعوذُ بكَ مِن نَفْسٍ لا تَقْنَعُ وبَطْنٍ لا يَشْبَعُ، وقَلبٍ لا يَخْشَعُ.
امام سجاد (علیہ السلام):
امام زین العابدین علیہ السلام دعا میں عرض کرتے ہیں: اور میں تجھ سے ایسے نفس سے پناہ مانگتا ہوں جو راضی نہ ہو، اور ایسے پیٹ سے جو سیر نہ ہو، اور ایسے دل سے جو نرم نہ ہو۔۔
ماخذ: اقبال الاعمال جلد1 صفحہ174 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ396
ID: 2840
12618
ابنَ آدمَ، إنّكَ لا تَزالُ بخَيرٍ ما كانَ لكَ واعِظٌ مِن نَفْسِكَ، وما كانَتِ المُحاسَبَةُ مِن هَمِّكَ.
امام سجاد (علیہ السلام):
اے فرزند آدم، ہمیشہ بھلائی میں رہوگے جب تک تمہارے اندر سے تمہیں نصیحت کرنے والا ہو، اور جب تک محاسبہ (نفس) کے لئے تمہاری کوشش ہو۔
ماخذ: تحف العقول نمبر280 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ340
ID: 2822
16191

دائرہ تلاش

Имам Саджад (мир ему!)
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین