احادیث امام حسین_6886

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

لَيْسَ مِنْ مَلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ وَ الْأَرْضِ إِلَّا وَ هُمْ يَسْأَلُونَ اللَّهَ عَزَّ وَ جَلَّ أَنْ يَأْذَنَ لَهُمْ فِي زِيَارَةِ قَبْرِ الْحُسَيْنِ ع فَفَوْجٌ يَنْزِلُ وَ فَوْجٌ يَعْرُجُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
زمین و آسمان میں ایسا کوئی فرشتہ نہیں سوائے اس کے کہ وہ اللہ تعالیٰ سے رخصت چاہتا ہے تاکہ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے مشرف ہوئے، یہ اس طرح ہے کہ ہمیشہ فرشتوں کی ایک فوج کربلا میں اُترتی ہے اور دوسری فوج عروج کرتی ہے اور وہاں سے اوج لیتی ہے
ماخذ: کامل الزیارات نمبر114
ID: 31997
1785
السجود على طین قبر الحسین (علیه السلام): يُنَوِّرُ إِلَى الْأَرْضِ السَّابِعَة وَ مَنْ كَانَ مَعَهُ سُبْحَةٌ مِنْ طِينِ قَبْرِ الْحُسَيْنِ ع كُتِبَ مُسَبِّحاً وَ إِنْ لَمْ يُسَبِّحْ بِهَا…
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
خاک شفا (خاک تربت امام حسین علیہ السلام) پر سجدہ کرنے سے ساتویں زمین تک نور برسے گا اور جس کے ساتھ خاک شفا کی تسبیح ہو ، تو گویا وہ تسبیح گو میں شمار ہوگا۔ اگرچہ وہ تسبیح نہ پڑھے۔
ماخذ: من لایحضره الفقیه جلد1 صفحہ268
ID: 31993
1769
مَنْ أَتَى قَبْرَ الْحُسَيْنِ (علیه السلام) عَارِفاً بِحَقِّهِ كَتَبَهُ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ فِي أَعْلَى عِلِّيِّينَ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص امام حسین علیہ السلام کے روضے کی زیارت کرنے کے لیے جائے اور اس کو ان کے بارے میں علم و معرفت رکھتا ہو تو اللہ تعالیٰ اس کو سب سے اعلیٰ درجات میں شامل کرے گا۔
ماخذ: من لایحضره الفقیه جلد2 صفحہ581
ID: 31991
1861
مَنْ لَمْ يَأْتِ قَبْرَ الْحُسَيْنِ (علیه السلام) حَتَّى يَمُوتَ كَانَ مُنْتَقَصَ الْإِيمَانِ مُنْتَقَصَ الدِّينِ إِنْ أُدْخِلَ الْجَنَّةَ كَانَ دُونَ الْمُؤْمِنِينَ فِيهَا.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص امام حسین علیہ السلام کی قبر کی زیارت نہ کرے اور مرجائے اس کا ایمان نامکمل اور اس کا دین ناقص ہوگا اگر وہ جنت میں بھی گیا تو وہاں کے مومنین سے اس کا مقام کم ہو گا۔
ماخذ: وسائل الشیعه جلد14 صفحہ430
ID: 31989
1792
لا تَدَع زیارَهَ الحُسَینِ بنِ عَلىّ علیه السلام و مُر اَصحابَکَ بِذالِکَ، یَمُدُّ اللّه فى عُمرِکَ و یَزیدُ اللّه فى رِزقِکَ و یُحییکَ اللّه سَعیدا و لاتَموتُ اِلاّ سَعیدا و یَکتُبکَ سَعیدا.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
امام حسین علیہ السلام کی زیارت کو نہ چھوڑیں اور اپنے دوستوں کو بھی شوق دلائیں اس صورت میں خدا آپ کی عمر دراز کرے گا اور آپ کے رزق میں اضافہ کرے گا اور آپ کی زندگی کو سعادت سے بھر دے گا اور آپ کو سعادت کے سوا موت نہیں آئے گی۔ وہ آپ کا نام ان سعادت مند بندوں میں شامل کرے گا
ماخذ: کامل الزیارات نمبر152
ID: 31986
1588
لَمّا أمَرَ بِاجتِماعِ قَرابَتِهِ حَولَهُ وقد حَضَرَتهُ الوَفاةُ: إنَّ شَفاعَتَنا لَن تَنالَ مُستَخِفّا بِالصَّلاةِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب آپؑ نے حکم دیا کہ آپؑ کے رشتہ دار آپؑ کے پاس اکٹھے ہوگئے اور وفات کا وقت آیا: یقیناً ہماری شفاعت نماز کو حقیر سمجھنے والے تک نہیں پہنچے گی۔
ماخذ: منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ664
ID: 2978
15169
يقولُ إبليسُ لِجُنُودِهِ: ألقُوا بَينَهُمُ الحَسَدَ والبَغيَ؛ فإنّهُما يَعدِلانِ عِندَ اللّهِ الشِّركَ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
ابلیس اپنے سپاہیوں سے کہتا ہے: (انسانوں) کے درمیان حسد اور بغاوت ڈالو، کیونکہ یہ دونوں اللہ کے نزدیک شرک کے برابر ہیں۔
ماخذ: الکافی جلد2 صفحہ327 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ656
ID: 2960
13830
قالَ أبو عَبدِاللّه عليه السلام لرَجُلٍ: ما الفَتى عِندَكُم؟ فقالَ لَهُ: الشابُّ، فقالَ: لا، الفَتى: المُؤمِنُ، إنَّ أصحابَ الكَهفِ كانوا شُيُوخا فَسَمّاهُمُ اللّهُ عَزَّوجلَّ فِتيَةً بِإيمانِهِم.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
حضرت امام صادق علیہ السلام نے ایک شخص سے فرمایا: تمہاری نظر میں کون جوانمرد ہے؟ اس نے آپؑ سے عرض کیا: جوان کو، تو آپؑ نے فرمایا: نہیں، جوانمرد مومن ہے۔ اصحاب کہف بوڑھے تھے تو اللہ عزّوجل نے ان کے ایمان کی وجہ سے اُنہیں جوانمرد کا نام دیا۔
ماخذ: الکافی جلد8 صفحہ395 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ642
ID: 2940
596216
لَستُ احِبُّ أن أرى الشّابَّ مِنكُم إلّا غاديا في حالَينِ: إمّا عالِما أو مُتَعَلِّما.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
میں پسند نہیں کرتا کہ تم میں سے کسی جوان کو دو حالتوں کے علاوہ دیکھوں: عالم یاطالب علم...
ماخذ: الامالی، شیخ طوسی جلد1 صفحہ303 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ642
ID: 2939
593185
تَأخِيرُ التَّوبَةِ اغتِرارٌ، وطُولُ التَّسويفِ حَيرَةٌ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
توبہ میں تاخیر کرنا دھوکہ ہے اور مسلسل کل پر چھوڑتے رہنا حیرانگی ہے۔
ماخذ: بحار الانوار جلد73 صفحہ365 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ636
ID: 2936
596156

دائرہ تلاش

Имам Джафар Садик (мир ему!)
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین