بسته احادیث درباره La Bienveillance/bonne caractère

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

مَن أحسَنَ إلى مَن أساءَ إلَيهِ فقد أخَذَ بجَوامِعِ الفَضلِ.
امام علی (علیہ السلام):
جو اس شخص سے نیکی کرے جس نے اس کے ساتھ برا سلوک کیا ہو تو یقیناً اس نے تمام فضیلتوں کو جمع کر لیا ہے
ID: 2562
583481
لا عَيشَ أهنَأُ مِن حُسنِ الخُلقِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
کوئی زندگی، خوش مزاجی سے زیادہ خوشگوار نہیں ہے
ماخذ: الکافی جلد8 صفحہ244 علل الشرائع جلد2 صفحہ558
ID: 2494
8848
سَببُ المَحبّةِ البِشرُ.
امام علی (علیہ السلام):
محبت کا سبب، خندہ پیشانی ہے۔
ID: 2143
573782
البَشاشَةُ حِبالَةُ المَوَدّةِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
خندہ پیشانی، دوستی کی کمند ہے۔
ماخذ: بحار الانوار جلد69 صفحہ409 نهج البلاغه نمبر6
ID: 2142
571733
حُسْنُ البِشْرِ يَذهَبُ بالسَّخِيمةِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
خندہ پیشانی کینہ کا خاتمہ کر دیتی ہے۔
ماخذ: الکافی جلد2 صفحہ103
ID: 2139
571059
حُسنُ الخُلُقِ يَزِيدُ في الرِّزقِ
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
خوش مزاجی رزق کو بڑھاتی ہے۔
ماخذ: بحار الانوار جلد68 صفحہ396
ID: 918
6701
إنّ حُسنَ الخُلُقِ يُذِيبُ الخَطيئةَ كما تُذِيبُ الشمسُ الجَليدَ، وَ إنّ سوءَ الخُلُقِ لَيُفسِدُ العَمَلَ كما يُفسِدُ الخَلُّ العَسَلَ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
بیشک خوش مزاجی گناہ کو ایسے پگھلا دیتی ہے جیسے سورج، برف کو پگھلا دیتا ہے، اور بیشک بداخلاقی اعمال کو اس طرح تباہ کردیتی ہے جیسے سرکہ شہد کو تباہ کردیتا ہے۔
ماخذ: بحار الانوار جلد71 صفحہ3995
ID: 811
6750
قالَ اللّهُ عزّوجلّ: الخَلقُ عِيالي، فأحَبُّهُم إلَيّ َألْطَفُهُم بهِم، وَ أسْعاهُم في حَوائجِهِم.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اللہ تعالی فرماتا ہے: لوگ میرا گھرانہ ہیں؛ لہذا سب سے زیادہ وہ شخص مجھے پسند ہے جو ان پر زیادہ مہربان اور ان کی ضرورتوں کو پورا کرنے میں کوشاں ہوں۔
ماخذ: الکافی جلد۲ صفحہ۱۹۹
ID: 409
8633

دائرہ تلاش

Package»بسته احادیث درباره La Bienveillance/bonne caractère
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین