إذا أرادَ اللّهُ بأهلِ بَيْتٍ خَيراً فَقّهَهُم في الدِّينِ، وَ وَقَّرَ صَغيرُهُم كبيرَهُم، وَ رزَقَهُمُ الرِّفقَ في مَعيشَتِهِم، وَ القَصْدَ في نَفَقاتِهِم، وَ بَصّرَهُم عُيوبَهُم فيَتُوبوا مِنها، وَ إذا أرادَ بِهم غيرَ ذلكَ تَرَكهُم هَمَلًا.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب اللہ کسی گھرانے کی بھلائی چاہے تو انہیں دین میں آگاہ بنا دیتا ہے اور ان کے چھوٹے ان کے بڑوں کا احترام کرتے ہیں اور ان کی معیشت میں نرمی اور ان کے اخراجات میں میانہ روی عطا فرماتا ہے اور انہیں ان کے عیوب سے مطلع فرما دیتا ہے تاکہ وہ ان سے توبہ کرلیں اور جب اس کے برعکس ارادہ کرتا ہے تو انہیں ان کے حال پر چھوڑ دیتا ہے
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
نمبر432
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر28691
ID: 322