لَمّا سَألَهُ هِشامُ بنُ الحَكَمِ عن عِلَّةِ تَحريمِ الرِّبا: إنّهُ لَو كانَ الرِّبا حلالًا لَتَرَكَ الناسُ التِّجاراتِ وما يَحتاجونَ إلَيهِ فحَرَّمَ اللّهُ الرِّبا لتَفِرَّ الناسُ عنِ الحرامِ إلى التِّجاراتِ وإلى البَيعِ والشِّراءِ فَيَتَّصِلَ ذلكَ بَينَهُم في القَرضِ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جب ہشام ابن حکم نے آپؑ سے سود کے حرام ہونے کی وجہ دریافت کی تو آپؑ نے فرمایا: اگر سود حلال ہوتا تو لوگ تجارتوں اور اپنی ضرورت کو چھوڑ دیتے، لہذا اللہ نے سود کو حرام کیا تاکہ لوگ حرام سے بھاگ کر تجارتوں کی طرف اور خرید و فروخت کی طرف جائیں تو ایک دوسرے کو قرض دیں۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد103
صفحہ119
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ512
ID: 2865