احادیث دوستی
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
اصلی صفحہ
اصلی صفحہ
حدیث
حدیث
اهل بیت
اهل بیت
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
چندرسانه ای
کتاب
کتاب
بلاگ
بلاگ
داخلہ
اردو
Keep me signed in
Forgot your password?
Register
!important
Back to Login
English
Français
فارسـی
Español
العربيـة
русский
اردو
中國
{{item.title}}
{{item.body}}
پیکیجز
FILTERS
زمرے
SORT BY:
حال ہی میں
پرانا
سب سے زیادہ دیکھا گیا
سب سے زیادہ پسند کیا گیا
الإمام علي (عليه السَّلام):
المَوَدَّةُ تَعاطُفُ القُلوبِ في ائتِلافِ الأرواحِ.
امام علی (علیہ السلام):
دوستی دلوں کا ایک دوسرے سے تعلق پانا ہے روحوں کی الفت پانے کے ذریعے۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ543
ID: 2892
8172
0
8172
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
ليسَ الأعمى مَن يَعْمى بَصرُهُ، إنَّما الأعمى مَن تَعْمى بَصيرتُهُ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اندھا وہ نہیں جس کی آنکھ اندھی ہو، بلکہ (حقیقی) اندھا وہ ہے جس کی (چشم) بصیرت اندہی ہو۔
ماخذ:
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ174
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر1220
ID: 2697
4778
0
4778
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
المؤمنُ أخو المؤمنِ كالجَسَدِ الواحدِ، إنِ اشتكَى شيئا مِنهُ وَجَدَ ألمَ ذلكَ في سائرِ جسدِهِ، وأرواحُهُما مِن رُوحٍ واحدةٍ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
مومن، مومن کا بھائی ہے ایک جسم کی طرح، اگر اس کے کسی عضو کو تکلیف ہو تو اس کی درد کو اپنے جسم کے دیگر اعضاء میں محسوس کرتا ہے، اور ان دونوں کی روحیں واحد روح میں سے ہیں۔
ماخذ:
الکافی
جلد2
صفحہ166
منتخب میزان الحکمه
جلد1
صفحہ34
ID: 2606
5962
0
5962
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الرّضا (عليه السَّلام ):
لَمّا سُئلَ عَن عِلَّةِ كَونِ المُتَهَجِّدينَ باللَّيلِ مِن أحسَنِ النّاسِ وَجها: لأنَّهُم خَلَوا باللّهِ فكَساهُمُ اللّهُ مِن نُورِهِ.
امام رضا (علیہ السلام):
جب آپؑ سے دریافت کیا گیا کہ شب بیداری کرنے والے سب لوگوں سے زیادہ خوبصورت کیوں ہیں؟ فرمایا: کیونکہ انہوں نے اللہ سے خلوت کی تو اللہ نے انہیں اپنے نور میں سے پہنایا۔
ماخذ:
عیون اخبار الرضا (علیهالسلام)
جلد1
صفحہ282
ID: 1572
4270
0
4270
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
ما كُلُّ ذِي قَلبٍ بِلَبِيبٍ، ولا كُلُ ذِي سَمعٍ بِسَمِيعٍ، ولا كُلُّ ناظِرٍ بِبَصيرٍ.
امام علی (علیہ السلام):
نہ ہر دل والا عقلمند ہے اور نہ ہر سماعت والا سننے والا ہے اور نہ ہر دیکھنے والا بینا ہے۔
ماخذ:
الکافی
جلد۸
صفحہ۶۳
نهج البلاغه
نمبر121
ID: 1487
3495
0
3495
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
المَشِيبُ رسولُ المَوتِ.
امام علی (علیہ السلام):
سفید بال، موت کا پیغام لانے والا ہے۔
ID: 1032
4226
0
4226
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام الكاظم (عليه السَّلام):
إنّ المَرءَ إذا نامَ فإنّ رُوحَ الحَيَوانِ باقِيَةٌ في البَدَنِ، والذي يَخرُجُ مِنهُ رُوحُ العَقلِ.
امام کاظم (علیہ السلام):
بیشک جب آدمی سوتا ہے تو اس کی حیوانی روح، بدن میں باقی رہتی ہے اور جو اس سے نکلتی ہے، روحِ عقل ہے۔
ماخذ:
بحار الانوار
جلد58
صفحہ43
ID: 967
5145
0
5145
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
إنّ لِلجِسمِ سِتَّةَ أحوالٍ: الصِّحّةُ، و المَرضُ، و المَوتُ، و الحَياةُ، و النَّومُ، و اليَقَظَةُ، و كذلكَ الرُّوحُ، فحياتُها عِلمُها، و مَوتُها جَهلُها، و مَرَضُها شَكُّها، و صِحَّتُها يَقِينُها، و نَومُها غَفلَتُها، و يَقَظَتُها حِفظُها.
امام علی (علیہ السلام):
بیشک جسم کی چھ حالتیں ہیں: صحت اور مرض اور موت اور حیات اور نیند اور بیداری۔ اور روح بھی اسی طرح ہے تو اس کی حیات اس کا علم ہے اور اس کی موت اس کی جہالت ہے اور اس کی مرض اس کا شک ہے اور اس کی صحت اس کا یقین ہے اور اس کی نیند اس کی غفلت ہے اور اس کی بیداری اس کی حفاظت ہے۔
ماخذ:
التوحید، شیخ صدوق
نمبر300
ID: 966
8094
1
8094
1
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
رسول الله (صلی الله علیه و آله):
إذا رَأى أحَدُكُم الرؤيا الحَسَنَةَ فَلْيُفَسِّرْها ولْيُخبِرْ بها، وإذا رَأى الرؤيا القَبيحَةَ فلا يُفَسِّرْها و لا يُخبِرْ بها.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جب تم میں سے کوئی شخص اچھا خواب دیکھے تو اس کی تعبیر بیان کرے اور دوسروں کو بتائے اور جب برا خواب دیکھے تو اس کی تعبیر نہ کرے اور دوسروں کو نہ بتائے۔
ماخذ:
کنز العمال فی سنن الاقوال و الافعال
نمبر41392
ID: 826
2755
0
2755
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
الإمام علي (عليه السَّلام):
مَن خَشَعَ قَلبُهُ خَشَعَتْ جَوارِحُهُ
امام علی (علیہ السلام):
جس کا دل خاشع ہوجاتا ہے اس کے اعضاء (بھی) خاشع ہوجاتے ہیں۔
ID: 727
2751
0
2751
0
شیئر
;
PosterForDesktop
PosterForMobile
PosterForSocial
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
prev
1
2
next
دائرہ تلاش
حدیث ویژه
امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)
زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
汉语
Indonesia
Türkçe
مضامین
God
Ahl al-Bayt
Children and Juveniles
Cheerfulness
Lifestyle
انفرادی اخلاق
برائیں
فضائل
سماجی اخلاق
حکومت
خاندان
سوسائٹی
اسلام کے مقدس پیغمبر (ص)
فاطمہ الزہرا (س)
امام علی (ع)
امام حسن (ع)
امام حسین (ع)
خبریں
حدیث کے بارے میں
حدیث کی تفصیل
نیا پوسٹ
ہمارا مشن
ہماری ٹیم
ہمارے پروڈکٹس
ڈونیشن
ہم سے رابطہ کریں
درباره اسلام
ہمارے بارے میں
ہم سے رابطہ کریں
Donate
All rights reserved for Aimmat al-huda istitute.