Book

داخلہ اردو


تحف العقول

ابن شعبہ حرانی

Researcher

ابن شعبہ حرانی

Discription of This Book

تُحَفُ العُقول فیما جاءَ مِنَ الحِکَمِ ‌وَ الْمَواعظ مِنْ آل‌ِ الرّسول ایک حدیثی کتاب ہے جو چوتھی صدی کے شیعہ محدث، ابن شُعبہ حَرّانی نے لکھی ہے۔ اس کتاب میں مصنف کا مقصد اخلاقی موضوعات پر انبیاء الہی اور اہل بیت(ع) کی بعض احادیث کو جمع کرنا تھا۔مصنف نے پیغمبر اکرم(ص) اور ائمہ معصومین میں سے ہر ایک کے ساتھ ایک باب مختص کرتے ہوئے اس باب میں اسی ہستی سے منقول احادیث نقل کی ہیں۔ اسی سلسلے میں گذشتہ انبیاء کے فرامین کو بھی کتاب کے آخری باب میں ذکر کیا ہے۔کتاب کے ہر فصل کے ابتدائی حصے میں طولانی احادیث جبکہ آخری حصے میں مختصر احادیث نقل کی ہیں۔ اختصار کو مد نظر رکھتے ہوئے مصنف نے احادیث کی سند کے ذکر سے پرہیز کیا ہے۔اس کتاب کے متعدد فارسی ترجمے شایع ہو چکے ہیں جو شیعوں کے یہاں اس کتاب کی اہمیت پر دلالت کرتی ہے۔ یہ کتاب فارسی ترجمے کے ساتھ کئی دفعہ مختلف ناشروں کے ذریعے شایع ہوچکی ہے۔

General Data

The full information of the hadith is given below

Title of Book
تحف العقول
Author
ابن شعبہ حرانی
Date of death of the author
Researcher/Editor
Subject
حدیث
Language
عربی
Number of volumes
1
Publisher
جامعه مدرسين‏

Author

<p style="text-align: justify;"><span dir="RTL">حسن&zwnj; بن علی&zwnj; بن حسین&zwnj; بن شُعبَہ حَرّانی، ابن شعبہ حرانی کے نام سے معروف، قدیم ترین شیعہ محدث اور کتاب تُحَف ُالعقول کے مؤلف ہیں۔ آقا بزرگ تہرانی نے حسین بن علی بن صادق بحرانی کی کتاب رسالہ اخلاق سے نقل کیا ہے کہ ابن شعبہ ان علماء میں سے تھے جن سے شیخ مفید جیسے عالم نے روایات نقل کی ہیں اور یہ شیخ صدوق کے معاصرین میں سے تھے۔ جبکہ رجالی مآخذ و منابع میں ملتا ہے کہ شیخ مفید نے ابن شعبہ حرانی نامی کسی بھی راوی سے کوئی حدیث نقل نہیں کی ہے۔</span></p>