Book

登录  汉语


Researcher

Discription of This Book

General Data

The full information of the hadith is given below

Title of Book
Author
Date of death of the author
Researcher/Editor
Subject
Language
Number of volumes
Publisher

Author

<p style="text-align: justify;"><span dir="RTL">ابو جعفر احمد بن محمّد بن خالد بن عبد الرّحمان بن علی برقی تیسری صدی ہجری کے بزرگ شیعہ علما، محدثین، امام محمد تقی و امام علی نقی (ع) کے اصحاب میں سے ہیں۔ اگرچہ ان دو اماموں سے منقول کوئی ایسی روایت نہیں ملتی جسے برقی نے ان اماموں سے بلا واسطہ نقل کیا ہو۔ اس کی تاریخ ولادت مذکور نہیں ہے لیکن ابن ابی عمیر (متوفی ۲۱۷ ھ) و بزنطی (متوفی ۲۲۱ ھ) سے بلا واسطہ روایات نقل کرنے، ابن فضّال (متوفی ۲۲۴ ھ) اور حسن بن محبوب (متوفی ۲۲۳ ھ) سے بہت زیادہ بلا واسطہ روایات نقل کرنے سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان کا سن ولادت ۲۰۰ ھ کے آس پاس ہوگا۔ اس کتاب کے علاوہ چند حدیثی، جغرافیائی اور دیگر آثار کی ان کی طرف نسبت دی گئی ہے۔</span></p>