بسته احادیث درباره Children and Juveniles

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

تُستَحَبُّ عَرامَةُ الغُلامِ في صِغَرِهِ لِيَكُونَ حَليما في كِبَرِهِ.
امام کاظم (علیہ السلام):
بچپن میں بچے کی شرارتیں پسندیدہ ہوتی ہیں تاکہ وہ بڑا ہو کر بردبار بنے۔
ماخذ: الکافی جلد6 صفحہ51
ID: 1121
7524
مَن لَم يَتَعَلَّمْ في الصِّغَرِ لَم يَتَقَدَّمْ في الكِبَرِ.
امام علی (علیہ السلام):
جو بچپن میں تعلیم حاصل نہیں کرتا وہ ادھیڑپن میں ترقی نہیں کرتا۔
ID: 1119
7286
مَن سَألَ في صِغَرِهِ أجابَ في كِبَرِهِ.
امام علی (علیہ السلام):
جو بچپن میں سوال کرتا ہے بڑا ہو کر جواب دیتا ہے۔
ID: 1118
6727
مَن لم يُجهِدْ نَفسَهُ في صِغَرِهِ لَم يَنبُلْ في كِبَرِهِ.
امام علی (علیہ السلام):
جو شخص بچپن میں تکلیف نہیں اٹھاتا وہ بڑا ہو کر شرافت نہیں پاتا۔
ID: 1117
6862
عَرامَةُ الصَّبيِّ في صِغَرِهِ زِيادَةٌ في عَقلِهِ في كِبَرِهِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بچے کی بچپن میں شرارتیں، بڑی عمر میں اس کی عقل کے بڑھنے کا باعث ہے۔
ماخذ: منتخب میزان الحکمه نمبر714
ID: 1116
6676
تَوَقَّوا على أولادِكُم لَبَنَ البَغِيِّ مِن النِّساءِ، و المَجنونَةِ؛ فإنّ اللَّبَنَ يُعدِي.
امام علی (علیہ السلام):
اپنے بچوں کو بدکار اور پاگل عورت کے دودھ سے بچاؤ، کیونکہ دودھ اثرانداز ہوتا ہے۔
ماخذ: الخصال، شیخ صدوق جلد2 صفحہ615
ID: 937
6759
استَرضِعْ لِولدِكَ بِلَبَنِ الحِسانِ، و إيّاكَ و القِباحَ؛ فإنّ اللَّبَنَ قد يُعدِي.
امام باقر (علیہ السلام):
اپنے بچے کو خوبصورت دائی کا دودھ پلاؤ، اور بدصورت (دائیوں) سے پرہیز کرو، کیونکہ دودھ (ماں کے صفات کو بچے میں) منتقل کرتا ہے۔
ماخذ: الکافی جلد6 صفحہ44 تهذیب الاحکام جلد8 صفحہ110
ID: 935
13907
انظُرُوا مَن تُرضِعُ أولادَكُم؛ فإنّ الوَلَدَ يَشِبُّ علَيهِ.
امام علی (علیہ السلام):
غور کرو کہ تمہاری اولاد کو کون دودھ پلاتی ہے، کیونکہ بچہ دودھ سے پروان چڑھتا ہے۔
ماخذ: الکافی جلد6 صفحہ44
ID: 934
7411
ليسَ للصَّبيِّ لَبَنٌ خَيرٌ مِن لَبَنِ امِّهِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بچے کے لئے ماں کے دودھ سے بہتر کوئی دودھ نہیں ہے۔
ماخذ: عیون اخبار الرضا (علیه‌السلام) جلد2 صفحہ34
ID: 933
8444
اِرحَمْ مِن أهلِكَ الصَّغيرَ وَ وَقِّرْ مِنهُمُ الكَبيرَ.
امام علی (علیہ السلام):
اپنے گھرانے کے چھوٹوں پر رحم کرو اور ان کے بڑوں کا احترام کرو۔
ماخذ: الامالی، شیخ مفید نمبر222
ID: 688
10281

دائرہ تلاش

Package»بسته احادیث درباره Children and Juveniles
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین