بسته احادیث درباره 愉快

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

المؤمنُ بِشْرُهُ في وجهِهِ، و حُزنُهُ في قلبِهِ، أوسَعُ شَيءٍ صَدْرا، و أذَلُّ شَي ءٍ نَفْسا، يَكْرَهُ الرِّفْعةَ، و يَشْنَأُ السُّمْعةَ، طويلٌ غمُّهُ، بَعيدٌ هَمُّهُ، كثيرٌ صَمتُهُ، مَشغولٌ وقتُهُ، شَكورٌ، صَبورٌ، مَغمورٌ بفِكرَتِهِ، ضَنينٌ بخَلّتِهِ، سَهلُ الخَليقةِ، لَيِّنُ العَرِيكةِ، نَفسُهُ أصْلَبُ مِن الصَّلْدِ، و هُو أذَلُّ مِن العبدِ.
امام علی (علیہ السلام):
مومن کی خوشی اس کے چہرے اور غم وحزن اس کے دل میں ہوتاہے ،اس کا سینہ فراغ ہوتا ہے ،نفس کو ذلیل رکھتا ہے ،بلند بانگی سے ناخوش اور شہرت سے دشمنی کرتا ہے ،اس کا غم واندوہ طولانی ہوتا ہے جبکہ ہمت و حوصلہ بلند، خاموشی طولانی ہوتی ہے ۔ہر وقت مصروف رہتا ہے ،ہمیشہ شاکروصابر ہوتا ہے ،غور وفکر میں محو ہوتا ہے ،دوستی کی پاسداری کرتا ہے ، نرم خو اور خوش اخلاق ہوتا ہے،اس کا ارادہ پتھر سے زیادہ سخت ومحکم ہوتا ہے جبکہ غلام سے بھی زیادہ فرمانبردار ہوتا ہے ۔
ماخذ: بحار الانوار جلد69 صفحہ410 نهج البلاغه نمبر33
ID: 2074
8387
مَن كَثُرَ ضِحكُه ذَهَبَت هَيبَتُهُ.
امام علی (علیہ السلام):
جس کی ہنسی زیادہ ہو اس کی ہیبت ختم ہوجاتی ہے۔
ماخذ: الکافی جلد8 صفحہ22 تحف العقول نمبر96
ID: 1320
8462
مَنْ تَبَسَّمَ فِي وَجْهِ أَخِيهِ كَانَتْ لَهُ حَسَنَةٌ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
جو شخص اپنے بھائی کے چہرے کو (دیکھ کر) مسکرائے تو وہ (مسکراہٹ) اس کے لئے ایک نیکی ہے۔
ماخذ: الکافی جلد2 صفحہ205
ID: 1290
9969
الرِّضا يَنفِي الحُزْنَ.
امام علی (علیہ السلام):
رضامندی، غم کو زائل کردیتی ہے۔
ID: 943
6436
لا تَفرَحْ بالغَناءِ والرَّخاءِ، ولا تَغتمَّ بالفقرِ والبلاءِ؛ فإنّ الذَّهبَ يُجَرَّبُ بالنّارِ، والمؤمنُ يُجَرَّبُ بالبلاءِ.
امام علی (علیہ السلام):
دولت اور سہولیات سے خوش نہ ہوں اور فقر و آزمائش سے غمگین نہ ہوں اس لئے کہ سونا ،آگ سے خالص ہوتا ہے اور مومن آزمائش کے ذریعے خالص ہوتا ہے ۔
ID: 252
9025

دائرہ تلاش

Package»بسته احادیث درباره 愉快
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین