الإمام جعفر الصادق (عليه السَّلام ):
مِن أخلاقِ الجاهِلِ الإجابَهُ قَبلَ أنْ يَسمَعَ، وَ المُعارَضَةُ قَبلَ أنْ يَفْهَمَ، وَ الحُكْمُ بما لا يَعْلَمُ.
جاہل کے اخلاق میں سے یہ ہے کہ (بات) سننے سے پہلے جواب دے دیتا ہے اور سمجھنے سے پہلے مخالفت کرتا ہے اور جس بات کو نہیں جانتا اس کے بارے میں فیصلہ کردیتا ہے۔
اصلی الفاظ:
ID: 238
0
شیئر
General Data
The full information of the hadith is given below
infalibel
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
تبادلہ خیال
براہ کرم اپنے خیالات ہمارے ساتھ شیئر کریں
0 تبادلہ خیال








Ask a Question