احادیث امام_15329,مودت_5515,قیامت_8

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

طُوبَى لِشِيعَتِنَا الْمُتَمَسِّكِينَ بِحُبِّنَا فِي غَيْبَةِ قَائِمِنَا الثَّابِتِينَ عَلَى مُوَالاتِنَا وَ الْبَرَاءَةِ مِنْ أَعْدَائِنَا أُولَئِكَ مِنَّا وَ نَحْنُ مِنْهُمْ قَدْ رَضُوا بِنَا أَئِمَّةً وَ رَضِينَا بِهِمْ شِيعَةً وَ طُوبَى لَهُمْ، هُمْ وَ اللَّهِ مَعَنَا فِي دَرَجَتِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
امام کاظم (علیہ السلام):
خوش قسمت ہیں ہمارے شیعہ جو ہمارے قائم کی عدم موجودگی میں ہماری محبت اور ولایت اور ہمارے دشمنوں سے نفرت پر ثابت قدم رہے، وہ ہم میں سے ہیں اور ہم ان سے ہیں۔ اور بے شک انہوں نے ہماری امامت کو قبول کیا، ہم نے بھی انہیں اپنا شیعہ قبول کیا۔ خوش نصیب ہیں وہ اور خوش قسمت ہیں وہ ۔ خدا کی قسم، وہ قیامت کے دن ہمارے ساتھ ہوں گے۔
ماخذ: بحار الانوار جلد51 صفحہ151
ID: 31998
1922
أَدْنَى مَا يُثَابُ بِهِ زَائِرُ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع بِشَطِّ الْفُرَاتِ إِذَا عَرَفَ حَقَّهُ وَ حُرْمَتَهُ وَ وَلَايَتَهُ أَنْ يُغْفَرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَ مَا تَأَخَّرَ.
امام کاظم (علیہ السلام):
فرات کے کنارے امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرنے والے کو سب سے کم اجر یہ ہے کہ اس کے پچھلے اور موجودہ تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ بشرطیکہ وہ امام کی ولایت کے حق اور تقدس کو جانتا ہو۔
ID: 31992
2059
لَيسَ شي ءٌ أنكى لِاءبلِيسَ وجُنودِهِ مِن زِيارَةِ الإخوانِ في اللّهِ بعضِهِم لِبعضٍ.
امام کاظم (علیہ السلام):
ابلیس اور اس کے لشکر کے لئے کوئی چیز، بھائیوں کی ایک دوسرے سے اللہ کی خاطر ملاقات سے زیادہ نقصان دہ نہیں ہے۔
ماخذ: الکافی جلد2 صفحہ188 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ570
ID: 2902
13653
لَيس مِنّا مَن لَم يُحاسِبْ نَفْسَهُ في كُلِّ يَومٍ، فإنْ عَمِلَ خَيرا اسْتَزادَ اللّهَ مِنهُ و حَمِدَ اللّهَ علَيهِ، و إنْ عَمِلَ شَيئا شَرّا اسْتَغْفَرَ اللّهَ و تابَ إلَيهِ.
امام کاظم (علیہ السلام):
ہم میں سے نہیں ہے وہ شخص جو ہر روز اپنے نفس کا محاسبہ نہ کرے، تو اگر اس نے نیک عمل کیا ہو تو اسے زیادہ بجالانے کی اللہ سے (توفیق) مانگے اور اس پر اللہ کی حمد کرے، اور اگر اس نے برا کام کیا ہو تو اللہ سے استغفار کرے اور (اللہ کی بارگاہ میں) توبہ کرے۔
ماخذ: الاختصاص نمبر26 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ342
ID: 2823
11279
الإمامةُ هِيَ النُّورُ، وذلكَ قولُهُ عزّوجلّ: «آمِنُوا باللّهِ وَرَسُولِهِ والنُّورِ الّذي أنْزَلْنا»، قالَ: النُّورُ هُوَ الإمامُ.
امام کاظم (علیہ السلام):
امامت وہی نور ہے، اور وہ (اللہ) عزّوجل کا فرمان ہے: اللہ اور اس کے رسول اور اس نور پر ایمان لاؤ جو ہم نے نازل کیا۔ آپؑ نے فرمایا: نور وہی امام ہے۔
ماخذ: الکافی جلد1 صفحہ196 منتخب میزان الحکمه جلد1 صفحہ72
ID: 2652
20323
عِندَ ما شَكى لَهُ بَعضُهُم إبنًا لَهُ: لا تَضرِبْهُ، و اهْجُرْهُ و لا تُطِلْ.
امام کاظم (علیہ السلام):
جب کسی نے اپنے بیٹے کے بارے میں شکایت کی تو آپؑ نے اسے فرمایا: اسے مارو نہیں بلکہ اس سے دوری اختیار کرلو لیکن طویل مدت کے لئے نہیں۔
ماخذ: بحار الانوار جلد104 صفحہ99
ID: 2630
13753
إنّ اللّهَ تعالى لَيُبغِضُ العَبدَالنَّوَّامَ، إنّ اللّهَ تعالى لَيُبغِضُ العَبدَ الفارِغَ.
امام کاظم (علیہ السلام):
یقیناً اللہ تعالٰی زیادہ سونے والے بندے سے ضرور نفرت کرتا ہے، یقیناً اللہ تعالٰی فارغ بندے سے ضرور نفرت کرتا ہے
ماخذ: من لایحضره الفقیه جلد3 صفحہ169
ID: 2557
20360
لَيسَ الحِميَّةُ أن تَدَعَ الشي ءَ أصلًا لاتَأكُلَهُ، وَ لكنَّ الحِميَةَ أن تَأكُلَ مِنَ الشي ءِ وَ تُخَفِّفَ.
امام کاظم (علیہ السلام):
پرہیز یہ نہیں کہ چیز کو بالکل چھوڑ دو (اور) نہ کھاؤ بلکہ پرہیز یہ ہے کہ چیز کو کھاؤ اور تھوڑا کھاؤ۔
ماخذ: الکافی جلد8 صفحہ291
ID: 2440
19015
الحَِميَّةُ رأسُ الدواءِ، وَ المَعِدةُ بيتُ الداءِ، عَوِّدْ بَدَناً ما تَعَوّدَ.
امام کاظم (علیہ السلام):
پرہیز ،دوا کی جڑہے اور معدہ، بیماری کا گھر ہے۔ بدن جتنی عادت کرسکتا ہے اسے عادت دو۔
ماخذ: مکارم الاخلاق جلد2 صفحہ180
ID: 2439
19837
إذا كانَ الجَورُ أغلَبَ مِنَ الحَقِ لَم يَحِلَّ لأحَدٍ أن يَظُنَّ بأحَدٍ خَيرا حتّى يَعرِفَ ذلكَ مِنهُ.
امام کاظم (علیہ السلام):
جب ظلم، حق سے زیادہ ہو تو کسی کے لئے جائز نہیں کہ کسی پر حسن ظن رکھے یہاں تک کہ اس کی اچھائی کو پہچان لے۔
ماخذ: الکافی جلد5 صفحہ298 تحف العقول نمبر409
ID: 2399
17318

دائرہ تلاش

L'Imam Kâzim
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین