بسته احادیث درباره Science

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

أعلَمُ النّاسِ مَن جَمَعَ عِلمَ النّاسِ إلى عِلمِهِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
سب سے زیادہ عالم شخص وہ ہے جو لوگوں کے علم کو اپنے علم کے ساتھ اکٹھا کرلے
ماخذ: الامالی، شیخ صدوق نمبر20 کنزالفوائد نمبر299
ID: 2181
14388
الخضرُ عليه السلام لِموسى عليه السلام: یا موسى، تَفَرَّغْ لِلعِلمِ إن كُنتَ تُريدُهُ، فإنَّ العِلمَ لِمَن تَفَرَّغَ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
حضرت خضر علیہ السلام نے حضرت موسی علیہ السلام سے کہا: اے موسی! اگر علم حاصل کرنا چاہتے ہو تو اس کے لئے سارا وقت لگا دو، کیونکہ علم اس شخص کے لئے ہے جو اپنا سارا وقت اس پر لگادے۔
ID: 2159
6924
إنَّ العِلمَ حَياةُ القُلوبِ، و نورُ الأبصارِ مِنَ العَمى، و قُوَّةُ الأبدانِ مِنَ الضَّعفِ.
امام علی (علیہ السلام):
یقیناً علم دلوں کی حیات، اور نابینائی سے آنکھوں کا نور، اور کمزوری سے بدن کی طاقت ہے
ماخذ: الامالی، شیخ صدوق نمبر615 الخصال، شیخ صدوق جلد2 صفحہ522
ID: 2147
8607
كُلُّ وِعاءٍ يَضيقُ بِما جُعِلَ فيهِ إلّا وِعاءَ العِلمِ؛ فإنَّهُ يَتَّسِعُ بِهِ.
امام علی (علیہ السلام):
ہر ظرف اس چیز سے جو اس میں رکھا جائے تنگ ہوجاتا ہے مگر علم کا ظرف، جو اس کے ذریعے وسیع ہوجاتا ہے۔
ماخذ: نهج البلاغه نمبر205
ID: 2145
10545
مَن تَعَلَّمَ في شَبابِهِ كانَ بِمَنزِلَهِ الرَّسمِ في الحَجَرِ، و مَن تَعَلَّمَ و هُو كبيرٌ كانَ بمَنزِلَةِ الكِتابِ على وَجهِ الماءِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
جو شخص اپنی جوانی میں علم حاصل کرے وہ ایسے نقش کی طرح ہے جو پتھر پر ہو اور جو بڑھاپے میں علم حاصل کرے وہ اس تحریر کی طرح ہے جو پانی پر ہو۔
ماخذ: النوادر نمبر۱۸ بحار الانوار جلد۱ صفحہ۲۲۲
ID: 1628
7553
حُسنُ السؤالِ نِصفُ العِلمِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اچھا سوال کرنا آدھا علم ہے۔
ماخذ: کنزالفوائد جلد2 صفحہ189
ID: 1392
9102
العِلمُ خَزائنُ و مَفاتِيحُهُ السُّؤالُ، فَاسألُوا رَحِمَكُمُ اللّهُ فإنّهُ تُؤجَرُ أربَعةٌ: السائلُ، و المُتَكلِّمُ، و المُستَمِعُ، و المُحِبُّ لَهُم.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
علم خزانے ہیں اور ان کی کنجیاں سوال ہے، تو اللہ تم پر رحم کرے سوال کرو کیونکہ چار (افراد، سوال کی وجہ سے) اجر لیں گے: سوال کرنے والا اور بولنے والا اور سننے والا اور ان سے محبت کرنے والا۔
ماخذ: تحف العقول نمبر41
ID: 1390
9550
إنَّ لِكُلِّ شَي ءٍ زكاةً، و زكاهُ العِلمِ أن يُعَلِّمَهُ أهلَهُ.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
بیشک ہر چیز کی کوئی زکات ہے اور علم کی زکات یہ ہے کہ علم اس کے لائق افراد کو سکھائے۔
ماخذ: تحف العقول نمبر364
ID: 983
10498
إنّ لِلجِسمِ سِتَّةَ أحوالٍ: الصِّحّةُ، و المَرضُ، و المَوتُ، و الحَياةُ، و النَّومُ، و اليَقَظَةُ، و كذلكَ الرُّوحُ، فحياتُها عِلمُها، و مَوتُها جَهلُها، و مَرَضُها شَكُّها، و صِحَّتُها يَقِينُها، و نَومُها غَفلَتُها، و يَقَظَتُها حِفظُها.
امام علی (علیہ السلام):
بیشک جسم کی چھ حالتیں ہیں: صحت اور مرض اور موت اور حیات اور نیند اور بیداری۔ اور روح بھی اسی طرح ہے تو اس کی حیات اس کا علم ہے اور اس کی موت اس کی جہالت ہے اور اس کی مرض اس کا شک ہے اور اس کی صحت اس کا یقین ہے اور اس کی نیند اس کی غفلت ہے اور اس کی بیداری اس کی حفاظت ہے۔
ماخذ: التوحید، شیخ صدوق نمبر300
ID: 966
9582
جالِسِ العُلَماءَ يَزدَدْ علمُكَ، وَ يَحسُنْ أدبُكَ، وَ تَزكُ نَفْسُكَ.
امام علی (علیہ السلام):
علماء کی ہم نشینی اختیار کرو تاکہ تمہارے علم میں اضافہ ہوگا اور تمہارا ادب سنور جائے اور تمہارا نفس پاکیزہ ہوجائے۔
ID: 506
7105

دائرہ تلاش

Package»بسته احادیث درباره Science
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین