Islamplus Free Online Hadith & Islamic Quotes Poster
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
چھ چیزیں میرے لیے اپنے ذمے لے لو تو میں تمہارے لیے جنت کو اپنے ذمے لے لیتا ہوں: جب بات کرو تو جھوٹ نہ بولو، اور جب وعدہ کرو تو (وعدہ) خلافی نہ کرو، اور جب تمہیں امین سمجھا جائے تو خیانت نہ کرو، اور (حرام سے) اپنی نظروں کو جھکاؤ، اور اپنی شرمگاہوں کو محفوظ رکھو، اور اپنے ہاتھوں اور زبانوں کو روکو۔
الامالی، شیخ صدوق