فَرَضَ اللّهُ مُجانَبَةَ أكلِ أموالِ اليَتامى إجارَةً مِن الظُّلمِ.
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا):
آپؑ نے اپنے ایک خطبہ میں فرمایا: اللہ نے یتیموں کا مال کھانے سے پرہیز کو واجب کیا ظلم کی روک تھام کے لئے۔
ماخذ:
علل الشرائع
جلد1
صفحہ248
من لایحضره الفقیه
جلد3
صفحہ568
ID: 2319