بسته احادیث درباره Cariño

اردو
FILTERS

زمرے SORT BY: حال ہی میں پرانا سب سے زیادہ دیکھا گیا سب سے زیادہ پسند کیا گیا

صِلْ رَحِمَكَ ولو بِشَربَةٍ مِن ماءٍ، وأفضَلُ ما تُوصَلُ بهِ الرَّحِمُ كَفُّ الأذى عَنها.
امام جعفر صادق (علیہ السلام):
اپنے رشتہ دار سے صلہ (رحمی) کرو چاہے پانی کے ایک گھونٹ کے ذریعے ہو اور سب سے افضل چیز جس کے ذریعے صلہ رحمی کی جاسکتی ہے رشتہ دار کو تکلیف نہ دینا ہے۔
ماخذ: الکافی جلد2 صفحہ151
ID: 887
7235
صِلُوا أرحامَكُم ولو بِالسَّلامِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اپنے رشتہ داروں سے صلہ (رحمی) کرو چاہے سلام کے ذریعے۔
ماخذ: تحف العقول نمبر57
ID: 886
6919
إنّ أوصَلَ الناسِ مَن وَصَلَ مَن قَطَعَهُ.
امام حسین (علیہ السلام):
لوگوں میں سے سب سے زیادہ صلہ کرنے والا وہ شخص ہے جو اس سے صلہ کرے جس نے اس سے قطع (رحمی) کی ہو۔
ID: 881
16576
لا تَقطَعْ رَحِمَكَ و إن قَطَعَتكَ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
اپنے رشتہ دار سے قطع (رحمی) نہ کرو، چاہے وہ تم سے قطع (رحمی) کردے۔
ماخذ: الکافی جلد2 صفحہ347
ID: 880
6059
لَمّا كَلَّمَ اللّهُ عزّوجلّ موسى ابنَ عِمرانَ عليه السلام قالَ موسى: إلهي ... ما جَزاءُ مَن وَصَلَ رَحِمَهُ؟ قالَ: يا موسى، أنسَأُ لَهُ أجَلَهُ، و اُهَوِّنُ علَيهِ سَكَراتِ المَوتِ.
امام هادی (علیہ السلام):
جب اللہ عزّوجل نے موسی ابن عمران علیہ السلام سے کلام کی تو موسی نے عرض کیا: اے میرے معبود... جو اپنے رشتہ دار سے صلہ (رحمی) کرے اس کی جزا کیا ہے؟ اللہ نے فرمایا: اے موسی! اس کی موت میں تاخیر کردیتا ہوں اور اس پر موت کی سختیوں کو آسان کردیتا ہوں۔
ماخذ: الامالی، شیخ صدوق نمبر207
ID: 879
19330
سِرْ سَنَةً صِلْ رَحِمَكَ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
صلہ رحم کرنے کے لئے (چاہے ایک سال سفر کرنا پڑے تو) ایک سال سفر کرو۔
ماخذ: بحار الانوار جلد74 صفحہ103 من لایحضره الفقیه جلد4 صفحہ361
ID: 696
6558
إنَّ أعجَلَ الخَيرِ ثَواباً صِلةُ الرَّحِمِ.
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم):
بیشک صلہ رحم کا ثواب ہر خیر کے ثواب سے زیادہ جلدی پہنچتا ہے۔
ماخذ: الکافی جلد2 صفحہ152
ID: 694
10871

دائرہ تلاش

Package»بسته احادیث درباره Cariño
حدیث ویژه

امام
پیغمبراکرم (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم)
امام علی (علیہ السلام)
حضرت فاطمہ زہرا (سلام الله علیہا)
امام حسن (علیہ السلام)
امام حسین (علیہ السلام)
امام سجاد (علیہ السلام)
امام باقر (علیہ السلام)
امام جعفر صادق (علیہ السلام)
امام کاظم (علیہ السلام)
امام رضا (علیہ السلام)
امام جواد (علیہ السلام)
امام هادی (علیہ السلام)
امام حسن عسکری (علیہ السلام)
امام مهدی (علیہ السلام)

زبانیں
English
فارسـی
Español
Pусский
العربیـه
اردو
Français
 汉语
Indonesia
Türkçe

مضامین