Book

اردو

الخصال، شیخ صدوق

Researcher

Discription of This Book

شیخ صدوق (306۔381 ھ) کا اصل نام محمد بن علی بن حسین بن موسی بن بابویہ قمی ہے۔ وہ چوتھی صدی کے بزرگ ترین شیعہ امامیہ کے عالم دین ہیں۔ ان کی دقیق تاریخ پیدائش معلوم نہیں۔ لیکن وہ 305 ه‍ کے بعد تھے۔ ان کا مدفن ایران کے شہر ری میں ہے۔ وہ اپنے زمانے کے بزرگ ترین محدث، فقیہ اور قم کے مکتب حدیثی کے عالم شمار ہوتے ہیں۔ ان کی تالیفات کی تعداد 300 کے قریب بیان کی جاتی ہے جن میں سے بہت سی ہماری دسترس میں نہیں ہیں۔ ان کی تالیف من لا یحضرہ الفقیہ شیعہ امامیہ کی کتب اربعہ میں سے ایک ہے۔ ان کے دیگر اہم آثار میں معانی الاخبار، عیون الاخبار، الخصال، علل الشرائع اور صفات الشیعہ کا نام لیا جا سکتا ہے۔ان کے مشہور شاگردوں میں سے سید مرتضی، شیخ مفید و تلعکبری ہیں۔

General Data

The full information of the hadith is given below

Title of Book
الخصال، شیخ صدوق
Author
Date of death of the author
Researcher/Editor
Subject
Language
عربی
Number of volumes
2
Publisher

Author

Related Book

کامِلُ الزّیارات

کامِلُ الزّیارات

كنز الفوائد

كنز الفوائد

المحاسن

المحاسن

تحف العقول

تحف العقول

قرب الاسناد

قرب الاسناد

عیون الحکم و المواعظ

عیون الحکم و المواعظ