Book

داخلہ اردو


بحار الانوار

Researcher

Discription of This Book

بِحارُ الاَنوار الجامِعَةُ لِدُرَرِ أخبارِ الأئمةِ الأطہار، بحار الانوار کے نام سے مشہور، عالم تشیع کا مفضل ترین حدیثی مجموعہ ہے، جو علامہ محمد باقر مجلسی (1037۔1110 ھ) کے زیر نظر تالیف کیا گیا ہے۔ بحار الانوار شیعہ معارف اور تعلیمات کا دائرۃ المعارف ہے؛ اس کتاب کی تالیف 36 برسوں کے طویل عرصے میں انجام پائی ہے اور علامہ مجلسی کے شاگردوں کی ایک جماعت نے اس عظیم کاوش میں ان کے ساتھ تعاون کیا ہے۔مؤلف نے کتاب کو 25 کلی موضوعات کی بنیاد پر مرتب کیا ہے اور ان 25 موضوعات کو 25 جلدوں میں جگہ دی ہے اور ہر جلد میں متعلقہ موضوع کے ذیلی موضوعات کو ابواب کی صورت میں جمع کیا ہے۔ انھوں نے ہر باب کے آغاز میں متعلقہ آیات قرآنی کو ذکر کرکے ان کی تفسیر کا اہتمام کیا ہے اور اگلے مرحلے میں اس باب سے متعلق احادیث کو نقل کیا ہے۔

General Data

The full information of the hadith is given below

Title of Book
بحار الانوار
Author
Date of death of the author
Researcher/Editor
Subject
حدیث
Language
عربی
Number of volumes
111
Publisher
دار إحياء التراث العربي‏

Author

<p dir="ltr" style="text-align:justify">Muḥammad Bāqir b. Muḥammad Taqī b. Maqṣūd ʿAlī al-Majlisī (Arabic: <span dir="RTL">محمد باقر بن محمد تقي بن مقصود علي المجلسي</span>) (b. 1037/1627-8 &ndash; d. 1110/1699) known as al-ʿAllāma al-Majlisī (Arabic: <span dir="RTL">العلامة المجلسي</span>) or the Second Majlisī (Arabic: <span dir="RTL">المجلسي الثاني</span>) was among the most famous Shi&#39;a scholars in jurisprudence and hadith.</p>