Researcher
Discription of This Book
General Data
The full information of the hadith is given below
Title of Book
Author
Date of death of the author
Researcher/Editor
Subject
Language
Number of volumes
Publisher
Author
اس کتاب کے مؤلف ابو الفتح آمدی (متوفی 510 ھ) جن کا اصل پورا نام قاضی ناصح الدین ابو الفتح عبد الواحد بن محمد بن عبد الواحد تمیمی آمِدی ہے۔[1] آپ قاضی تھے اور شہر آمِد میں منصب قضاوت پر منصوب تھے۔ [2] آپ کی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات منابع میں موجود نہیں ہے۔ انہوں نے ایک اور کتاب بنام جواہر الکلام فی الحکم و الاحکام من قصۃ سید الانام تالیف کی ہے۔







