Book

اردو

وسائل الشیعه

محمد بن حسن بن علی بن محمد بن حسین _ حر عاملی

Researcher

محمد بن حسن بن علی بن محمد بن حسین _ حر عاملی

Discription of This Book

وسائل الشیعہ کا مکمل نام "تفصیلُ وَسائل الشیعه إلی تَحصیلِ مسائل الشّریعه" ہے جو شیخ حر عاملی (متوفا 1104 ہجری) کی تالیف ہے۔ یہ کتاب کتب اربعہ سمیت شیعہ کتب حدیث میں منقولہ ان احادیث کا مجموعہ ہے جن کا تعلق فقہی سے ہے۔ اس کتاب میں 36000 حدیثیں مختلف فقہی موضوعات کے متعلق نقل کی گئی ہیں اور ہر موضوع کو ایک باب کا عنوان قرار دیا گیا ہے۔ اس تالیف کی اہمیت کے پیش نظر متعدد معاجم ، تراجم اور شروحات اس پر لکھی گئیں نیز اس کی تلخیصات بھی دستیاب ہیں۔

General Data

The full information of the hadith is given below

Title of Book
وسائل الشیعه
Author
محمد بن حسن بن علی بن محمد بن حسین _ حر عاملی
Date of death of the author
Researcher/Editor
Subject
Language
عربی
Number of volumes
30
Publisher

Author

<p style="text-align: justify;"><span dir="RTL">محمد بن حسن بن علی بن محمد بن حسین (1033-1104 ھ) شیخ حر عاملی کے نام سے معروف گیارھویں صدی کے شیعہ امامیہ، محدث، فقیہ اور وسائل الشیعہ کے مؤلف ہیں۔ وہ اخباری مسلک تھے اور کتب اربعہ کی تمام احادیث کی صحت کے قائل تھے۔ اس نکتۂ نظر کی تائید میں انہوں نے وسائل الشیعہ کے آخر میں 20 کے قریب دلائل ذکر کئے ہیں۔ آپ کے مطابق احکام شرعی میں جب تک یقین حاصل کرنا ممکن ہو ظن پر عمل نہیں کیا جا سکتا۔ وہ صاحب وسائل کے نام سے بھی مشہور ہیں۔</span></p>